اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پرنصب موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (نیوز ڈیسک)صوبائی دارلحکومت پشاور کے رہائشی علاقوں میں مختلف موبائل کمپنیوں کے غیر قانونی طور پرنصب شدہ موبائل ٹاور کو ہٹانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کے باعث رہائشی علاقوں میں موجود مختلف کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کی تفصیلات طلب کرلی ہے تاکہ موبائل ٹاورز کو یہاں سے ہٹایا جا سکے موبائل ٹاور کے غیر قانونی اور غیر مناسب جگہ پرتنصیب اور ان سے پیدا ہونے والے مہلک لہریں انسانی صحت کے لئے منفی اثرات مرتب کر رہی ہے ذ رائع نے بتایا ہے کہ صوبائی دارلحکومت پشاور کے تمام رہائشی علاقوں میں مختلف موبائل کمپنیوں کی جانب سے لگائے گئے غیر قانونی ٹاورز کی تفصیلات طلب کی ہے اور تفصیلات کی فراہمی کے بعد رہائشی علاقوں سے ٹاورز کو ہٹا دیا جائے گا ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…