اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بلاول ہاؤس کا سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ دبئی سے گرفتار

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلاول ہاؤس کے سابق سکیورٹی انچارج اکرم بلوچ کو دبئی سے گرفتار کر لیا، ملزم گینگ وار ملزمان کی سرپرستی، بھتہ خوری سمیت جوئے کے اڈوں سے بھی بھاری رقومات کی وصولی میں ملوث ہے۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دبئی سے اکرم بلوچ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم اکرم بلوچ بلاول ہاؤس کراچی کا سابق سکیورٹی انچارج بھی رہ چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم اکرم بلوچ پر گینگ وار ملزمان کی سرپرستی کا الزام ہے جبکہ ملزم بھتہ خوری سمیت شہر میں جوئے کے اڈوں سے بھاری رقومات کی وصولی میں بھی ملوث رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم اکرم بلوچ کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد جلد کراچی منتقل کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…