لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کے لئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے ،حکومت نے خریداری کےلئے نئی کمپنی سے بات چیت شروع کر دی ۔ یہ بات صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے پریس کانفرنس کے دوران بتائی ۔ وزیر قانون نے بتایا کہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت کی نگرانی کے لیے انہیں پہنائے جانے والے جی پی ایس بریسلٹ کی بیٹریاں خراب ہیں جسکی وجہ سے وہ ناکارہ ہو چکے ہیں۔اچھے اور معیاری جی پی ایس بریلست کی خریداری کیلئے حکومت نئی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہی ہے۔
فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نگرانی کےلئے منگوائے گئے جی پی ایس بریسلٹ ناکارہ نکلے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے



















































