چودھری شجاعت حسین کا رینجرز کیخلاف سازش کا انکشاف
لاہور(نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کو روکنا پولیس کا کام ہے، معمول کے احتجاج میں رینجرز کو ملوث کرنا درست نہیں۔ اپنے اےک بےان مےں انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں احتجاج کرنے والے پی آئی اے… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین کا رینجرز کیخلاف سازش کا انکشاف