بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے پارٹی الیکشن متوقع, تحریک انصاف ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ آمنے سامنے ہوں گے

datetime 24  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پارٹی کی سطح پر انتخابات اپریل2016میں متوقع ہیں بتایا گیا ہے کہ ان انتخابات میں پاکستان حریک انصاف کے دو گروپ ” یونٹی گروپ اور نظریاتی گروپ“ ایک دوسرے کے مدمقابل الیکشن لڑینگے۔ نظریاتی گروپ کو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی حمایت حاصل ہے جبکہ یونٹی گروپ کے امیدوار سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور ہیں۔ دونوں گروپوں نے اپنی اپنی انتخابی مہم تیز کردی ہے اس سلسلے میں چوہدری سرور نے انتخابی مہم کے حوالے سے مخصوص شرٹیں تیار کروانا شروع کردی ہیں ۔واضح رہے کہ ان انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان غیر جابندار نظر آرہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…