اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

قسمیں کہاں گئیں‘ آئین ’ آرٹیکل 6 کی باتیں کدھر گئیں، شاہ محمود قریشی کی تقریر نے ایوان کو گرما دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہماری قسمیں کہاں گئیں‘ حلف کہاں گیا ‘ آئین کدھر گیا۔ آرٹیکل 6 کی باتیں کدھر گئیں۔ بڑی بڑی بڑھکیں کہاں گئیں۔ مشرف باہر چلے گئے اور حکومت خوش دکھائی دینے لگی ہے۔ برائے مہربانی میرے سوالات کا جواب دے دیا جائے۔ شاہ محمود قریشی کی تقریر نے ایوان کو گرما دیا اور اپوزیشن بنچوں سے شیم شیم کے نعرے آنے لگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)