جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں ہمارے 40 افرادلاپتہ ہوگئے، فاروق ستار

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) یہ کونسی جمہوریت ہے جس میں رواں ماہ ہمارے 40 افرادلاپتہ ہوگئے ۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے ایوان میں کھڑے ہوکرکیا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل 130 افراد غائب تھے ،یہ ناانصافی کب تک ہوگی۔ اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انہیں بولنے کی اجازت نہ دی اور مائیک کھولنے سے ا نکار کردیا۔اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے بھی سپیکر سے کہا کہ انہیں دو منٹ بولنے کی اجازت دی جائے مگر سپیکر نے کسی کی نہ سنی اور بولنے کی اجازت نہ دی۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…