اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

زیادتی کا شکار بچی کی تفصیلات نشر نہ کی جائیں ،پیمرا کی چینلز کو ایڈوائس جاری

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

زیادتی کا شکار بچی کی تفصیلات نشر نہ کی جائیں ،پیمرا کی چینلز کو ایڈوائس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے تمام نجی ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کی ہیں کہ لاہور میں زیادتی کا شکار بچی کی نجی تفصیلات نشر نہ کی جائیں ۔نجی ٹی وی چینلز کو جاری ایڈوائس میں کہا گیا ہے کہ اس طرح کی خبریں نشر کرنا سپریم کورٹ کے نافذ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی… Continue 23reading زیادتی کا شکار بچی کی تفصیلات نشر نہ کی جائیں ،پیمرا کی چینلز کو ایڈوائس جاری

مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)مزار قائد پر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرسکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے نئے سکیورٹی پلان کی منظوری بھی دے دی ہے۔مزار قائد پر سکیورٹی خدشات کی بنا حفاظتی اقدامات اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مزار قائد کی چار دیواری نو فٹ… Continue 23reading مزار قائد پر دہشت گردی کا خطرہ، سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ

اجتماعی زیادتی کیس ، طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

اجتماعی زیادتی کیس ، طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

لاہور(نیوز ڈیسک) اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لاہور کی طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا،عدالت نے مرکزی ملزم عدنان ثنا اللہ کے وکیل کی عدم حاضری پر سماعت آج( جمعرات ) کیلئے ملتوی کردی ۔گزشتہ روز کینٹ کچہری میں مجسٹریٹ ذکا ءاللہ کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئے… Continue 23reading اجتماعی زیادتی کیس ، طالبہ اور مرکزی ملزم کا بیان ریکارڈ نہ ہو سکا

جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع پر راضی کرلیا گیا،سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع پر راضی کرلیا گیا،سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع پر راضی کرلیا گیا اور اس سلسلے میں انہیں اس بات پر قائل کیا گیا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے.ان خیالات کا اظہارانہوں نے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع پر راضی کرلیا گیا،سینئر صحافی کا انکشاف

مردان دھماکے میں گرفتار ملزمان سے یورپ ،امریکہ کے جعلی پاسپورٹ برآمد

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

مردان دھماکے میں گرفتار ملزمان سے یورپ ،امریکہ کے جعلی پاسپورٹ برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مردان دھماکے ملزمان کے سرچ آپریشن میں 26 مشتبہ افراد کو زیر حراست لے لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی آپریشن کا کہنا ہے کہ ملزمان سے یورپ،امریکہ کی جعلی سفری دستاویزات کی تیاری کاسامان لاکھوں روپے منتقلی کی اصل رسیدیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔گرفتار ملزمان میں رضوان لطیف اور مظفر محمودبھی… Continue 23reading مردان دھماکے میں گرفتار ملزمان سے یورپ ،امریکہ کے جعلی پاسپورٹ برآمد

زرداری آ ج خود جمہوریت اکھاڑنے کو شش کر رہے ہیں ،وسیم اختر

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

زرداری آ ج خود جمہوریت اکھاڑنے کو شش کر رہے ہیں ،وسیم اختر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) متحدہ قومی مو و منٹ کے رہنما اور مئیر کراچی کے لئے نامزد وسیم اختر نے کہا ہے کہ جمہوریت کے بہترین انتقام کا نعرہ لگانے والے آصف علی زرداری آ ج خود جمہوریت اکھاڑنے کو شش کر رہے ہیں نو ابشاہ میں ایم کیو ایم کے زونل آفس میں پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading زرداری آ ج خود جمہوریت اکھاڑنے کو شش کر رہے ہیں ،وسیم اختر

کراچی میں 2 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

کراچی میں 2 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے سال نو کی آمد کے موقع پر ویلنگ اور سائلینسر کے بغیر مو ٹر سائیکل چلانے پر 2 دن کے لئے پابندی عائد کر دی ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت کراچی میں 31 دسمبر سے یکم جنوری تک ون ویلنگ اور سائلینسر کے بغیر… Continue 23reading کراچی میں 2 روز کے لئے ڈبل سواری پر پابندی عائد

رحمن ملک کا داعش کے سربراہ بارے اہم انکشاف

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

رحمن ملک کا داعش کے سربراہ بارے اہم انکشاف

اسلام آباد( نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ داعش کی طرف سے پاکستان کیخلاف دھمکیاں آرہی ہیں ، گوجرانوالہ کی مسجد میں داعش کی میٹنگ کاجب انکشاف کیا تھا تو مجھ پر بلاوجہ تنقید کی گئی جبکہ داعش کے سربراہ کے پاکستان میں… Continue 23reading رحمن ملک کا داعش کے سربراہ بارے اہم انکشاف

آئندہ انتخابات میں کامیابی ،تحریک انصاف نے ”انقلابی نسخے “پر کام شروع کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2015

آئندہ انتخابات میں کامیابی ،تحریک انصاف نے ”انقلابی نسخے “پر کام شروع کردیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں ملکی ترقی کے لئے مختلف شعبہ جات میں فوری پالیسیوں کے نفاذ کے لئے پیشگی ہوم ورک شروع کر دیا ۔ اس سلسلہ میں گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئر مین سیکر یٹریٹ میں برین سٹرومنگ سیشن کاانعقاد ہوا جس میں صوبوں… Continue 23reading آئندہ انتخابات میں کامیابی ،تحریک انصاف نے ”انقلابی نسخے “پر کام شروع کردیا