پشاور(نیوز ڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میںکرپشن کیسز کے بعد خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف ہواہے ،محکمہ اینٹی کرپشن نے ہسپتال میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات شروع کردی محکمہ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق محکمہ نے خیبرٹیچنگ ہسپتال میں سرکاری فنڈمیں خردبرد اور ادویات کی خریداری میں بڑے پیمانے پر کرپشن کے شواہد ملے ہیں، زرائع کے مطابق ہسپتال کے اعلی عہدوں پر فائزافسران مبینہ کرپشن میں ملوث ہیں ،محکمہ اینٹی کرپشن ایک ماہ میں مبینہ کرپشن کی انکوائری مکمل کرےگی ۔واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ اینٹی کرپشن نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کی تحقیقات شروع کررکھی تھی جس میں اب تک ہسپتال کے دو ملامین کوبھی گرفتار کیا گیا ہے۔
لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرپشن کیسز کے بعد خیبرٹیچنگ ہسپتال میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
ٹرمپ نے بیٹے کی شادی میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟ وجہ سامنے آگئی



















































