پرویزخٹک حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ،جانیئے کیوں
پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP)نے منگل کے روز 7118.812ملین روپے کے 26پراجیکٹس کی منظوری دیدی ہے ۔ یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر حماد کی زیر صدارت منعقدہ پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی جس میں سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ سید ظفر علی شاہ سمیت متعلقہ انتظامی سیکرٹریز نے بھی… Continue 23reading پرویزخٹک حکومت نے خزانے کے منہ کھول دیئے ،جانیئے کیوں