بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

گلوکار شفقت امانت علی ،شہر یار خان ،نجم سیٹھی کےخلاف بڑا اقدام ہوگیا

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان جسٹس پارٹی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل غلط قومی ترانہ پڑھنے پر گلوکار شفقت امانت علی کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے درخواست جمع کرا دی ،اعانت جرم میں چیئرمین پی سی بی شہر یار خان اور بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کےخلاف بھی کارروائی کیلئے لکھا گیا ہے ۔ پاکستان جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان ایڈووکیٹ کی طرف سے تھانہ پرانی انار کلی میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارت میں غلط قومی ترانہ پڑھنے سے 20کروڑ عوام کے جذبات مجروح ہوئے اور اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ۔ غلط ترانہ پڑھنے پر گلوکار شفقت امانت علی کیخلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ PPC،124-Aسمیت دیگر متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا جائے ۔ درخواست میں مزید کہا گیاہے کہ اعانت جرم میں چیئرمین پی سی بی شہر یار خان اور بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…