ہر پاکستانی قرضدار ،آپ پر کتنا قرض ہے، جائنے اس رپورٹ میں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق پالیسی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق 30 ستمبر 2015 تک پاکستان پر قرضہ 181 کھرب روپے تک جا پہنچا۔پاکستان پر ملکی اور غیر ملکی قرضے مسلسل بڑھ رہے ہیں اور رواں مالی سال جون سے ستمبر تک پاکستان پر قرضوں کا بوجھ 800… Continue 23reading ہر پاکستانی قرضدار ،آپ پر کتنا قرض ہے، جائنے اس رپورٹ میں