اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں پاکستانی طالبعلم نے دنیا کے سولہ اہم ممالک کے طلباء کو پیچھے چھوڑ دیا،بڑی کامیابی حاصل

datetime 12  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوزڈیسک)امریکہ میں پاکستانی طالبعلم نے دنیا کے سولہ اہم ممالک کے طلباء کو پیچھے چھوڑ دیا،بڑی کامیابی حاصل،سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے سرکاری سکول کے طالب علم نے یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کے زیر اہتمام ریاضی کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن لے کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔ سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے بھابرہ ہائر سکینڈری گورنمنٹ سکول میں زیر تعلیم ساتویں جماعت کے طالب علم ابو حفص نے ریاضی کے امتحان میں دنیا بھر کے ذہین طالب علموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ ویلز آسٹریلیا کے زیر اہتمام ریاضی کے مقابلے ہوئے جس میں 16 ممالک کے طالب علموں نے حصہ لیا۔ پاکستان بھر سے مقابلے میں حصہ لینے والے 100 طلبہ میں سے بھابڑہ ہائر سکینڈری سکول کے دو طالب علم بھی شامل تھے۔ ریاضی کے عالمی مقابلے میں ابو حفص نے پہلی پوزیشن لے کر نہ صرف اپنے سکول بلکہ ملک کا نام روشن کر دیا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…