چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ نظر انداز؟نوازشریف نے پٹھان کوٹ حملے کے بارے میں بھارت کو بڑی یقین دہانی کرادی
لندن(انیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ پٹھان کوٹ واقعے پر بھارت کی طرف سے ملنے والی معلومات پر تحقیقات کررہے ہیں،پٹھان کوٹ حملے میں تحقیقات آگے بڑھے گی توحقائق سامنے لائیں گے، پاکستانی ٹیم بھی جلد پٹھان کوٹ کا دورہ کرے گی، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پاکستان بھارت کے ساتھ رابطے میں رہے… Continue 23reading چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ نظر انداز؟نوازشریف نے پٹھان کوٹ حملے کے بارے میں بھارت کو بڑی یقین دہانی کرادی