منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اتوار سے سوموارکے دوران فاٹا، خیبر پختونخواہ (پشاور،مالاکنڈ ، ہزارہ ،مردان،کوہاٹ،بنوں، ڈی آئی خان ڈویڑن)،بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن )، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج (شام ) سے اتوار کے دوران سبی ، بہاولپور،ڈی جی خان ،ملتان،ساہیوال،فیصل آباد، لاہور ،سکھر ، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں کہیں کہیں تیز /گرد آلود ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔اتوار سے بدھ کے دوران بارشوں کے باعث مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید لینڈ سلا ئنڈینگ کا خدشہ ہے۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران: کوئٹہ، ڑوب ڈویڑن، خیبر پختونخواہ (مالاکنڈ، ہزارہ،پشاور، مردان ، کوہاٹ ، بنوں ، ڈی آئی خان ڈویڑن)، بالائی ،پنجاب ( راولپنڈی ،سرگودھا،فیصل آباد، گوجرانوالہ ڈویڑن)، اسلام آباد ،فاٹا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ سبی، قلات، لاہور، ساہیوال، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، سکھر ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز/گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔بلوچستان اور سندھ میں کہیں کہیں تیز اور گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان۔ ملک کیدیگرعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران:ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا تا ہم کوئٹہ ، پشاور، کوہاٹ ڈویڑن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پارہ چنار میں 20 ملی میٹر جبکہ بارکھان میں 13 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ درجہ حرارت: دادو 45 ، اوکاڑہ 44 ، رحیم یار خان ، پڈعیدن ،سبی، شہید بینظیر آباد، شورکوٹ، کوٹ ادو، بہاولنگر میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…