گوجرانوالہ میں انوکھی وارداتیں،شہری حیران و پریشان
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ کلر آبادی میں چوریاں معمول بن گئیں، گھریلو سامان، نقدی، زیورات کے بعد اب گیس اور بجلی کے میٹر بھی چوری ہونے لگے، اہل علاقہ پریشانی و اضطراب کا شکار، پولیس حکام و دیگر اداروں سے کارروائی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ باغبانپورہ کے علاقہ کلر آبادی میں عرصہ… Continue 23reading گوجرانوالہ میں انوکھی وارداتیں،شہری حیران و پریشان