پشاور(نیوزڈیسک)وہی ہوا جس کا ڈر تھا،تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں بات حد سے آگے نکل گئی!جلسے میں شرکت کے لئے آنے والی ماڈل عینی خان کے ساتھ بدسلوکی،پشتو ماڈل نے قندیل بلوچ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کی جو انہیں بھاری پڑ گیا ،ماڈل نے پولیس پر الزام عائد کردیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماڈل عینی خان نے کہا کہ کارکن میرے ساتھ بدتمیزی کرتے رہے او رپولیس دیکھتی تماشا دیکھتی رہی ۔