ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

پشاور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے پشاور جلسے میں گولی چل گئی،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پشاورمیں منعقدہ جلسے کے دوران کارکنوں کی بڑی تعداد کے سٹیج پر چڑھنے کی کوشش کے دوران پولیس اور کارکنوں میں شدید ہاتھاپائی شروع ہوگئی، اس دوران پولیس نے آخری حربہ استعمال کرتے ہوئے گولی چلادی ، نجی ٹی وی کے مطابق ہنگامے میں زخمی ہونے والے دو کارکنو ں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ فائرنگ سے نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…