پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی ہائیڈ پارک ون لندن میں پراپرٹی ،ایدھی کو خوشخبری سنادی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے ایک نجی ٹی وی کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری پر لگائے جانے والے الزامات کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ ٹی وی چینل کے الزامات قطعی بے بنیاد ہیں ۔آصف علی زرداری کی ہائیڈ پارک ون لندن میں کوئی پراپرٹی نہیں ہے ۔آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر پراپرٹی ثابت ہوئی تو وہ اسے عبدالستار ایدھی کو دے دیں گے ۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ لاہور میں بیٹھے ہوئے چند لوگ اپنے مالکوں کے گناہوں کو چھپانے کے لیے سازشیں کررہے ہیں ۔ہم ان لوگوں کی سازشوں سے اچھی طرح واقف ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی عوام کی جماعت ہے اور ہمارے کوئی پوشیدہ اثاثے نہیں ہیں ۔ہم نے الزامات کا ہر دور میں سامنا کیا ہے اور اب بھی کریں گے ۔ایسے الزامات سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…