جاتی امراء کے باہر دھرنا ،ق لیگ نے عمران خان کو اہم پیغام دیدیا
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ق) نے پانامہ لیکس کے معاملے پر جاتی امراء رائے ونڈ کے باہر دھرنا دینے کی مخالفت کر دی ، شاہ محمود قریشی کے ذریعے عمران خان کو پیغام بھجوا دیا گیا ۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ شاہ محمود قریشی نے پانامہ لیکس کے معاملے پر مسلم لیگ… Continue 23reading جاتی امراء کے باہر دھرنا ،ق لیگ نے عمران خان کو اہم پیغام دیدیا