اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ نے اپوزیشن میں موجود اراکین کی آف شور کمپنیوں کی وجہ سے متحدہ اپوزیشن سے علیحدگی اختیار کر لی ذرائع کے مطابق پاناما لیکس کے معاملہ پر متحدہ قومی موومنٹ نے اپوزیشن کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کیا ۔متحدہ نے کہاکہ اپوزیشن کے سوالات پر تحفظات ہیں کیونکہ جس رخ پر اپوزیشن جا رہی ہے ہمارے خیال میں وہ درست نہیں۔ایم کیوایم کا موقف ہے کہ اپوزیشن کے اندر بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جن کے اپنے نام پانا ما لیکس میں موجود ہیں اور وہ اپنی ساکھ متاثر نہیں کرناچاہتے ٗاسی ضمن میں ایم کیوایم کے میاں عتیق اور بیرسٹر سیف کراچی چلے گئے
نوازشریف کیخلاف الائنس میں توڑ پھوڑ شروع،بڑی جماعت الگ ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا



















































