ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

نئے صوبے،خیبرپختونخوا نے وفاق سے ہنگامی مطالبہ کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

نئے صوبے،خیبرپختونخوا نے وفاق سے ہنگامی مطالبہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلیم مشتاق احمد غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت جلد سے جلد ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیشن تشکیل دے جو ملک میں مختلف نئے صوبے بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر تجاویز مرتب کرے تاکہ عوام میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو… Continue 23reading نئے صوبے،خیبرپختونخوا نے وفاق سے ہنگامی مطالبہ کردیا

احتجاجی تحریک،جہانگیر ترین کے رابطے،لیگی رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف کی حمایت کردی

datetime 12  اپریل‬‮  2016

احتجاجی تحریک،جہانگیر ترین کے رابطے،لیگی رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف کی حمایت کردی

اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس وزیراعظم نوازشریف کے گرد گھوم رہے ہیں، یہ ایک قومی مسئلہ ہے کرپشن کیخلاف سب کو اکٹھا ہونا ہو گا۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین ایم این… Continue 23reading احتجاجی تحریک،جہانگیر ترین کے رابطے،لیگی رہنماؤں نے بھی تحریک انصاف کی حمایت کردی

دہشت گردی کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے،سرتاج عزیز

datetime 12  اپریل‬‮  2016

دہشت گردی کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے،سرتاج عزیز

استنبول (نیوز ڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات اور تقاریر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے مشکلات کے اس دور میں مسلم امہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے استنبول میں او آئی سی وزارتی کونسل کے… Continue 23reading دہشت گردی کو مذہب سے نہیں جوڑنا چاہئے،سرتاج عزیز

حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی

datetime 12  اپریل‬‮  2016

حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی مالیت 6 ارب 38 کروڑ سے زائد ہے نجی ٹی وی کے مطابق حسن نواز کے نام ایک اور آف شور کمپنی کا انکشاف ہوا ہے اور دستاویز کے مطابق حسن نو از الٹی میٹ ہولڈنگز… Continue 23reading حسن نواز کی ایک اور آف شور کمپنی سامنے آ گئی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قرض لیکر چلایا جا رہا ہے ،سینٹ کمیٹی میں انکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2016

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قرض لیکر چلایا جا رہا ہے ،سینٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف کیا کہ حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دیئے جانے والے پیسے امداد دینے والے اداروں سے قرض لے کر تقسیم کر رہی ہے اور حکومت اس قرض کی رقم پر سود بھی ادا کر رہی ہے پاکستان میں صرف 2.4فیصد… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام قرض لیکر چلایا جا رہا ہے ،سینٹ کمیٹی میں انکشاف

پی ٹی آئی نے چوبیس اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسے کے انعقاد سے متعلق تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2016

پی ٹی آئی نے چوبیس اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسے کے انعقاد سے متعلق تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے چوبیس اپریل کو بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر ایف نائن پارک میں جلسے کے انعقاد سے متعلق تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا ، ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست حتمی فیصلے کیلئے وزارت داخلہ کو بھجوا… Continue 23reading پی ٹی آئی نے چوبیس اپریل کو ایف نائن پارک میں جلسے کے انعقاد سے متعلق تحریری طور پر ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا

عمران خان نے خیرات اورزکوٰۃ کے پیسے 2010 میں باہربھجوائے ٗ پرویزرشید 

datetime 12  اپریل‬‮  2016

عمران خان نے خیرات اورزکوٰۃ کے پیسے 2010 میں باہربھجوائے ٗ پرویزرشید 

ڈھیر کوٹ(این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے خیرات اورزکوٰۃ کے پیسے 2010 میں باہربھجوائے اور انہی پیسوں سے آف شور کمپنی بھی بنائی۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہاکہ شریف خاندان 1936 سے کاروبارکررہا ہے ٗ عمران خان نے خیرات… Continue 23reading عمران خان نے خیرات اورزکوٰۃ کے پیسے 2010 میں باہربھجوائے ٗ پرویزرشید 

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور پاکستان پیپلز پارٹی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم ،ابتدائی سماعت کیلئے منظور

datetime 12  اپریل‬‮  2016

پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور پاکستان پیپلز پارٹی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم ،ابتدائی سماعت کیلئے منظور

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور پاکستان پیپلز پارٹی پر پابندی عائد کرنے کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کی جانب سے عائد اعتراض ختم کرتے ہوئے اسے ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لیا۔گزشتہ روز جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار سید اقتدار حیدر… Continue 23reading پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز اور پاکستان پیپلز پارٹی پر پابندی کیلئے دائر درخواست پر اعتراض ختم ،ابتدائی سماعت کیلئے منظور

سینیٹر سراج الحق سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دیدی ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما کا دعویٰ

datetime 12  اپریل‬‮  2016

سینیٹر سراج الحق سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دیدی ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما کا دعویٰ

اسلام آبا(نیوزڈیسک) امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہمارا اتحاد ہے، ہم انتظامی کرپشن کے حوالے سے بھی متفقہ لائحہ عمل رکھتے ہیں اور مالی کرپشن کے حوالے سے بھی ہماری رائے ایک ہے، کرپشن فری پاکستان مہم کے سلسلے میں ہم انشاء اللہ 23… Continue 23reading سینیٹر سراج الحق سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ،انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دیدی ہے‘ تحریک انصاف کے رہنما کا دعویٰ