جمہوریت آمریت کے آسیب کے نیچے ۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت آمریت کے آسیب کے نیچے زندہ رہی ہے ،ہمارے تمام مسائل کا حل جمہوریت ہی ہے ، جمہوری ملکوں میں وہ خرابیاں نہیں جو ہما رے یہاں ہیں ،جمہوریت کی تمام خرابیوں کا حل… Continue 23reading جمہوریت آمریت کے آسیب کے نیچے ۔۔۔ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا