منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں نیا موڑ

datetime 10  مئی‬‮  2016

پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں نیا موڑ

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس کے ملزمان کی جانب سے پاور آف اٹارنی اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دی گئی ، عدالت نے پیش ہونے سے قاصر ملزمان کو حاضری سے معافی کی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی ۔ پی ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی وی ، پارلیمنٹ حملہ کیس میں نیا موڑ

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،آئندہ دنوں کے بارے میں بھی خوشی کی خبر سنادی

datetime 10  مئی‬‮  2016

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،آئندہ دنوں کے بارے میں بھی خوشی کی خبر سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ٗ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ٗ بارش کا سلسلہ وقفہ وقفہ سے اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو اسلام آباد، راولپنڈی،مری… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت،آئندہ دنوں کے بارے میں بھی خوشی کی خبر سنادی

وزیراعظم کی واپسی،اعتزاز احسن نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کی واپسی،اعتزاز احسن نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کے اجلاس میں پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن نے منگل کو بھی واک آؤٹ کر تے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم کے ایوان میں آنے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیر صدارت اجلاس میں پانامہ لیکس کے تذکرے پر سینیٹ نے واک آؤٹ کر دیا۔ سینیٹر… Continue 23reading وزیراعظم کی واپسی،اعتزاز احسن نے دوٹوک اعلان کردیا

رینجرز نے اہم ترین مشن کا آغاز کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

رینجرز نے اہم ترین مشن کا آغاز کردیا

اسلام آباد (این این آئی)انتخابی اصلاحات کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے طریقہ کار اور اہلیت تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ٗ ٹیکنو کریٹ، ریٹائرڈ سرکاری افسر بھی چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن کا رکن بن سکے گا۔ منگل کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا 16 واں اجلاس وفاقی… Continue 23reading رینجرز نے اہم ترین مشن کا آغاز کردیا

فوجی عدالتوں سے سزائے موت ،سپریم کورٹ نے نیا حکم جاری کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016

فوجی عدالتوں سے سزائے موت ،سپریم کورٹ نے نیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے 3 مجرموں کی سزاؤں پرعمل در آمد معطل کردیا گیامنگل کو سپریم کورٹ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والوں کی جانب سے دائر درخواست پرسماعت کی۔ سماعت کے دوران فوجی… Continue 23reading فوجی عدالتوں سے سزائے موت ،سپریم کورٹ نے نیا حکم جاری کردیا

غرض نہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی فوج لڑے گی یا نہیں،مصطفی کمال نئی مثال سامنے لے آئے

datetime 10  مئی‬‮  2016

غرض نہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی فوج لڑے گی یا نہیں،مصطفی کمال نئی مثال سامنے لے آئے

کراچی(نیوزڈیسک) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگ نفرتیں نہیں چاہتے۔اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے پاکستان خوشحال ہوگا۔وطن پرستی کا پیغام پورے ملک میں پھیل رہا ہے ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر ہے ۔اس کے حل کیے بغیر باہمی تنازعات کا… Continue 23reading غرض نہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی فوج لڑے گی یا نہیں،مصطفی کمال نئی مثال سامنے لے آئے

یوسف رضاگیلانی نے بیٹے کی رہائی کی اطلاع ملنے پر ایسا کام کردکھایا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 10  مئی‬‮  2016

یوسف رضاگیلانی نے بیٹے کی رہائی کی اطلاع ملنے پر ایسا کام کردکھایا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

باغ(نیوزڈیسک)یوسف رضاگیلانی کوجلسہ میں شرکت کیلئے آتے ہوئے علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی اطلاع ملی ،حیرت انگیز طورپرواپسی کے بجائے جلسے میں خطاب کے لئے جانے کو ترجیح دی،سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کی سیاسی اخلاقی اورہر قسم کی ہر پلیٹ فارم پر حمایت ہمیشہ جاری رکھی جائیگی ٗشہیدوں… Continue 23reading یوسف رضاگیلانی نے بیٹے کی رہائی کی اطلاع ملنے پر ایسا کام کردکھایا جس کاکوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

پانامہ لیکس کی نئی قسط نے پورے اپوزیشن والوں کو پاجامہ پہنادیا ہے،رانا ثناءاللہ

datetime 10  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس کی نئی قسط نے پورے اپوزیشن والوں کو پاجامہ پہنادیا ہے،رانا ثناءاللہ

لاہور(آن لائن) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اندرونی اختلافات کا بری طرح شکار ہے، عمران خان بتائیں کہ زلفی آف شور کمپنی میں مریضوں کے نام پر آنے والے پیسوں سے کتنی سرمایہ کاری کی گئی۔پنجاب اسمبلی کے احاطہ میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا… Continue 23reading پانامہ لیکس کی نئی قسط نے پورے اپوزیشن والوں کو پاجامہ پہنادیا ہے،رانا ثناءاللہ

حکمرانوں کو ایوان میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، محمود الرشید

datetime 10  مئی‬‮  2016

حکمرانوں کو ایوان میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، محمود الرشید

لاہور(آن لائن) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ حکمران پارلیمینٹ میں آنے سے گھبرا رہے ہیں مگر انہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے ۔پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمودالرشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف اگر استعفیٰ دے کر سٹیپ ڈاﺅن نہیں کرتے… Continue 23reading حکمرانوں کو ایوان میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، محمود الرشید