مقبوضہ کشمیر،کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے پیمانہ پر ہنگامے
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر،کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے پیمانہ پر ہنگامے، مقبوضہ کشمیرمیں لوگوں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک نوجوان اور ایک خاتون کے قتل کے خلاف احتجاج کیلئے سرینگر کے علاقوں بمنہ اور بٹہ مالو میں زبردست مظاہرے کئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے شیخ تنویر احمد نامی نوجوان اور ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر،کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑے پیمانہ پر ہنگامے