جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

ڈاکٹرعاصم خاموشی سے بڑا کام کرتے دھرلئے گئے

datetime 24  مئی‬‮  2016

ڈاکٹرعاصم خاموشی سے بڑا کام کرتے دھرلئے گئے

کراچی(آن لائن)ڈاکٹرعاصم خاموشی سے بڑا کام کرتے دھرلئے گئے،قومی احتساب بیورو نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور پیپلز پارٹی کے رہنماء ڈاکٹر عاصم حسین کی جائیدادمنجمدکرنے کافیصلہ کرلیاہے، نیب نے جائیداد منجمد کرنے کافیصلہ ڈاکٹرعاصم کی جانب سے اپنی تمام جائیدادبیٹے کے نام منتقل کرنے کی کوشش پرکیاہے۔ذرائع کے مطابق نیب… Continue 23reading ڈاکٹرعاصم خاموشی سے بڑا کام کرتے دھرلئے گئے

اگلے ماہ اہم ترین قومی ادارے کی نجکاری کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016

اگلے ماہ اہم ترین قومی ادارے کی نجکاری کا اعلان

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے 49فیصد شیئرز کی نجکاری اگلے ماہ سے شروع کی جائے گی ‘ سرمایہ کار کی تلاش میں ہیں ،کوئی ائیر لائن بھی پی آئی اے کے شیئرز خرید سکتی ہے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں وفاقی وزیربرائے نجکاری محمد… Continue 23reading اگلے ماہ اہم ترین قومی ادارے کی نجکاری کا اعلان

ملا منصور کی ہلاکت ،امریکہ کاپاکستان کے بارے میں حیرت انگیزموقف سامنے آگیا‎

datetime 23  مئی‬‮  2016

ملا منصور کی ہلاکت ،امریکہ کاپاکستان کے بارے میں حیرت انگیزموقف سامنے آگیا‎

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پاکستان کے علاقے بلوچستان میں طالبان سربراہ ملا منصور اختر کی ہلاکت کے بعد ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سلامتی کیلئے ڈرون حملے جاری رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ طالبان کو فیصلہ کرنا ہے کہ اب انہیں کیا کرنا ہے تاہم پاکستان کی علاقائی خودمختاری کا احترام… Continue 23reading ملا منصور کی ہلاکت ،امریکہ کاپاکستان کے بارے میں حیرت انگیزموقف سامنے آگیا‎

مسلم لیگی ایم این اے اقبال مہدی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

datetime 23  مئی‬‮  2016

مسلم لیگی ایم این اے اقبال مہدی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

جہلم (آن لائن)جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63سے مسلم لیگی ایم این اے اقبال مہدی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 63سے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اقبال مہدی جگرکے عارضہ میں مبتلااوربھارت کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج تھے جوپیرکے روزانتقال… Continue 23reading مسلم لیگی ایم این اے اقبال مہدی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے

کراچی میں اوورہیڈ برج پر ہنگامہ،مسلح خاتون کے حیرت انگیزاقدام نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں‎

datetime 23  مئی‬‮  2016

کراچی میں اوورہیڈ برج پر ہنگامہ،مسلح خاتون کے حیرت انگیزاقدام نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں‎

کراچی (نیوز ڈیسک) اسلحہ کے زور پر اوورہبیڈبرج پر کام روکنے والی خاتون گرفتار۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں تین تلوار کے مقام پر اس وقت ایک عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جبکہ ایک خاتون نے اسلحہ کے زور پر اوورہیڈبرج پر کام روکنے کی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزمہ نے… Continue 23reading کراچی میں اوورہیڈ برج پر ہنگامہ،مسلح خاتون کے حیرت انگیزاقدام نے پولیس کی دوڑیں لگوادیں‎

متحدہ اپوزیشن کی کارروائیاں دھری کی دھری رہ گئیں،وزیراعظم بڑے مسئلے سے بچ نکلے‎

datetime 23  مئی‬‮  2016

متحدہ اپوزیشن کی کارروائیاں دھری کی دھری رہ گئیں،وزیراعظم بڑے مسئلے سے بچ نکلے‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب محمد لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن میں وزیراعظم کے استعفے کا مطالبہ نہیں رکھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی ترجمانی چیئرمین… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کی کارروائیاں دھری کی دھری رہ گئیں،وزیراعظم بڑے مسئلے سے بچ نکلے‎

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی میں جھگڑا کیوں ہوا؟اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی میں جھگڑا کیوں ہوا؟اصل وجہ سامنے آگئی

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اپنے ہی پارٹی کے ناراض ایم پی اے سے الجھ پڑے۔دونوں ممبران کے درمیان تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہوتے ہوتے رہ گئی۔ حزب اختلاف نے جھگڑے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اسمبلی ہال میں دھرنا بھی دیا۔پیرکے روزخیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کے… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی میں جھگڑا کیوں ہوا؟اصل وجہ سامنے آگئی

آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا‎

datetime 23  مئی‬‮  2016

آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تیاری پکڑ لیں، عید کے بعد چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے بعد انشاء اللہ چوروں کیخلاف جنگ ہو گی۔ انہوں… Continue 23reading آخری راﺅنڈ،دھرنے سے بھی آگے،عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا‎

مسیحی خواتین بارے سابق صدر ضیاء الحق کاجاری آرڈیننس 35سال بعد کالعدم

datetime 23  مئی‬‮  2016

مسیحی خواتین بارے سابق صدر ضیاء الحق کاجاری آرڈیننس 35سال بعد کالعدم

لاہور (این این آئی ) لاہور ہائیکورٹ مسیحی خواتین کی عزت نفس کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے طلاق کیل ئے بدچلنی کے علاوہ دیگر وجوہات کوبھی جواز بنانے سے متعلق قانونی دفعہ بحال کر دی، عدالت نے 35برس قبل سابق صدر ضیاء الحق کی طرف سے مسیحی طلاق ایکٹ کی دفعہ 7کو حذف کرنے کے… Continue 23reading مسیحی خواتین بارے سابق صدر ضیاء الحق کاجاری آرڈیننس 35سال بعد کالعدم