آپ صر ف یہ کام کر تے رہیں،ملک جائے بھاڑ میں، وزیر اعظم کو کس نے کہا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں تجزیہ کار وزیر اعظم نواز شریف پر برس پڑے‘ امریکہ کے سامنے کارجہ پالیسی بارے سخت موقف اپنانے کے سوال پر تجزیہ نگار نے کہا کہ پی پی دور حکومت میں نواز شریف اور شہباز شریف نے حکومت کا ناطقہ بند کر دیا تھا، لیکن… Continue 23reading آپ صر ف یہ کام کر تے رہیں،ملک جائے بھاڑ میں، وزیر اعظم کو کس نے کہا؟