جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پاناما لیکس ،حکومت کے اصل عزائم سامنے آگئے،پیپلزپارٹی کانرم موقف،تحریک انصاف ڈٹ گئی

datetime 27  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس ،حکومت کے اصل عزائم سامنے آگئے،پیپلزپارٹی کانرم موقف،تحریک انصاف ڈٹ گئی

اسلام آباد (این این آئی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ضوابط کار طے کرنے سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا اہم اراکین نے اجلاس جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ٗ آئندہ اجلاس پیر کی شام چار بجے ہوگا جبکہ اپوزیشن نے کہاہے کہ وہ اپنے 15 نکات پر قائم… Continue 23reading پاناما لیکس ،حکومت کے اصل عزائم سامنے آگئے،پیپلزپارٹی کانرم موقف،تحریک انصاف ڈٹ گئی

کراچی پولیس اہلکار کے قتل کامعمہ حل ،ٹارگٹ کلنگ نہیں واقعہ کچھ اور ہی نکلا،افسوسناک انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2016

کراچی پولیس اہلکار کے قتل کامعمہ حل ،ٹارگٹ کلنگ نہیں واقعہ کچھ اور ہی نکلا،افسوسناک انکشافات

کراچی(این این آئی) کراچی کے علاقے ناگن چورنگی میں ٹریفک پولیس اہلکار کے قتل کامعمہ حل ہوگیا ،قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے دوست کو کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں قتل کا اعتراف کرلیا ہے،پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب فلیٹ سے ٹریفک پولیس کے… Continue 23reading کراچی پولیس اہلکار کے قتل کامعمہ حل ،ٹارگٹ کلنگ نہیں واقعہ کچھ اور ہی نکلا،افسوسناک انکشافات

آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن ٗ آئی جی پولیس، چیئرمین احتساب بیورو سمیت متعدد دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2016

آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن ٗ آئی جی پولیس، چیئرمین احتساب بیورو سمیت متعدد دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر میں بجلی کے محکمے نے الیکشن کمیشن آفس اور آئی جی پولیس سمیت متعدد سرکاری دفاتر کی بجلی منقطع کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر میں محکمہ برقیات نے ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن آفس، آئی جی پولیس، چیئرمین احتساب بیورو، محکمہ مالیات اور سروسز… Continue 23reading آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن ٗ آئی جی پولیس، چیئرمین احتساب بیورو سمیت متعدد دفاتر کی بجلی کاٹ دی گئی

گوادراورآزادکشمیرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت کے ہوش اُڑ گئے،امریکی اخبارلاس اینجلس ٹائمز کے تہلکہ خیز دعوے

datetime 27  مئی‬‮  2016

گوادراورآزادکشمیرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت کے ہوش اُڑ گئے،امریکی اخبارلاس اینجلس ٹائمز کے تہلکہ خیز دعوے

لاس اینجلس(این این آئی) امریکی اخبار نے کہا ہے کہ اقتصادی راہ داری کوبھارت براہ راست چیلنج سمجھتا ہے ٗ بھارتی اسٹریٹجک منصوبہ ساز چینی بحریہ کی طرف سے گوادر میں بیس قائم کرنے پر پریشان ہیں ٗ آزادکشمیر میں چینی منصوبوں پر بھی بھارت نے واویلا مچا رکھا ہے۔امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز نے… Continue 23reading گوادراورآزادکشمیرمیں کیا ہورہاہے؟بھارت کے ہوش اُڑ گئے،امریکی اخبارلاس اینجلس ٹائمز کے تہلکہ خیز دعوے

ملا منصور کی شناختی دستاویزات ٗ2 اہم افسران پھنس گئے،اسلام آباد منتقل

datetime 27  مئی‬‮  2016

ملا منصور کی شناختی دستاویزات ٗ2 اہم افسران پھنس گئے،اسلام آباد منتقل

راولپنڈی(این این آئی)افغان طالبان کے سابق امیر ملا اختر منصور کی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست کی تصدیق کے حوالے سے تحقیقات کے سلسلے میں، پشین کے نائب کمشنر حافظ محمد طاہر اور تحصیلدار رفیق ترین کو کوئٹہ سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف… Continue 23reading ملا منصور کی شناختی دستاویزات ٗ2 اہم افسران پھنس گئے،اسلام آباد منتقل

اہم رکن قومی ا سمبلی کو چوہے نے کاٹ لیا،میرے پستے اور کاجوبھی کھاگئے،دوسری رکن اسمبلی کی فریاد

datetime 27  مئی‬‮  2016

اہم رکن قومی ا سمبلی کو چوہے نے کاٹ لیا،میرے پستے اور کاجوبھی کھاگئے،دوسری رکن اسمبلی کی فریاد

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں ایک بار پھرچوہوں کا تذکرہ ہوا ۔اجلاس کے دور ان ممبران نے کہاکہ پارلیمنٹ لاجز اس وقت چوہوں کا مسکن بنا ہوا ہے ایم این اے مسرت رفیق مہیسر نے کہاکہ پارلیمنٹ لاجز میں مجھے چوہے نے کاٹا، تین ماہ تک ویکسین… Continue 23reading اہم رکن قومی ا سمبلی کو چوہے نے کاٹ لیا،میرے پستے اور کاجوبھی کھاگئے،دوسری رکن اسمبلی کی فریاد

اسلام آباد کا ہی ’’اللہ حافظ‘‘ پورے ملک کا کیا ہوگا؟ افسوسناک صورتحال

datetime 27  مئی‬‮  2016

اسلام آباد کا ہی ’’اللہ حافظ‘‘ پورے ملک کا کیا ہوگا؟ افسوسناک صورتحال

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کا ہی ’’اللہ حافظ‘‘ پورے ملک کا کیا ہوگا؟ افسوسناک صورتحال،وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی دارالحکومت میں پانی کی قلت کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ واٹر سپلائی سے رپورٹ طلب کر لی۔ جمعہ کو… Continue 23reading اسلام آباد کا ہی ’’اللہ حافظ‘‘ پورے ملک کا کیا ہوگا؟ افسوسناک صورتحال

فیصل آباد ،جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

datetime 27  مئی‬‮  2016

فیصل آباد ،جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے نواحی علاقے سمندری میں جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سمندری میں جعلی پیر نے استانے پر آئی ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد خاتون نے متعلقہ تھانے کو اگاہ کیا اور پولیس نے جعلی پیر… Continue 23reading فیصل آباد ،جعلی پیر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

افغان مفاہمتی عمل خطرے میں پڑ گیا،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب

datetime 27  مئی‬‮  2016

افغان مفاہمتی عمل خطرے میں پڑ گیا،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب

اسلام آباد (این این آئی) افغان مفاہمتی عمل خطرے میں پڑ گیا،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب،دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کو بتا دیا گیا ہے کہ ڈرون حملے سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا… Continue 23reading افغان مفاہمتی عمل خطرے میں پڑ گیا،پاکستان کا امریکہ کو دوٹوک جواب