پیپلزپارٹی کاپاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ٹی او آرز پر سخت موقف اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے پانامالیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاپاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم سے مصالحت نہ کرنے کا فیصلہ