تمام رعایتیں ختم،بالاخر پاکستان نے افغان مہاجرین کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد(این این آئی)تمام رعایتیں ختم،بالاخر پاکستان نے افغان مہاجرین کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، سکیورٹی فورسز نے طورخم پر پاک افغان بارڈر کو سیل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے طورخم کے مقام پر پاک افغان بارڈر کو مکمل طور پر سیل کردیا ہے اور افغانستان سے آنے والے تمام افغان باشندوں… Continue 23reading تمام رعایتیں ختم،بالاخر پاکستان نے افغان مہاجرین کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا