پانامالیکس،حکومت نے آخری طریقہ بھی آزمالیا
لاہور (این این آئی )حکومت نے ترمیم شدہ ٹی او آرز پر اپو زیشن کواعتماد میں لینے کیلئے رابطے شروع کر دیئے ،حکومت کی دو رکنی ٹیم نے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کر کے 15نکاتی ٹی اوآرز کا مسودہ حوالے کیا ۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ترمیم شدہ ٹی… Continue 23reading پانامالیکس،حکومت نے آخری طریقہ بھی آزمالیا