سینئر سیاستدان اچانک انتقال کر گئے
کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک ) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کراچی ڈی ایچ اے سلطان مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ سیاستدانوں اور اہم شخصیات نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار… Continue 23reading سینئر سیاستدان اچانک انتقال کر گئے