بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کردیئے

datetime 15  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی لاہور اور گجرانوالہ کے علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ سب سے زیادہ بارش لاہور میں 22 ملی میٹر جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت سکھر میں 41 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوْں اور گرج چمک کی ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…