لاہور(آن لائن)وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاکہ پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونے والے بچوں کوبرآمدکررہی ہے ،ویب سائٹ پرمکمل ڈیٹاموجودہے ۔مریم نوازنے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پنجاب حکومت نے لاپتہ ہونے والے بچوں سے متعلق ویب سائٹ قائم کردی ہے ،جس پرلاپتہ بچوں کامکمل ڈیٹاموجودہے ،پنجاب حکومت گھروں سے لاپتہ ہونیو الے بچوں کوبرآمدکرر