’’ایدھی‘‘ نے بڑا کام کردکھایا
پشاور(این این آئی)امی ابو کی تلاش کے نام سے ایدھی بس کراچی سے گمشدہ بچوں کولے کر پشاور پہنچ گئی شہر شہر بستی بستی گھوم پھر کر گمشدہ بچوں کو والدین کے حوالے کرنے والی ا یدھی بس سات بچوں کو لے کر پشاور پہنچی جن میں سے چار بچوں کو والدین کے حوالے کر… Continue 23reading ’’ایدھی‘‘ نے بڑا کام کردکھایا