پیر‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2025 

کس صوبائی اسمبلی کے ارکان سب سے زیادہ کم اسمبلی میں آتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 20  جون‬‮  2016

کس صوبائی اسمبلی کے ارکان سب سے زیادہ کم اسمبلی میں آتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)جمہوریت کی کارکردگی کا جائزہ لینے والے ادارے پلڈاٹ نے پاکستان میں مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر صوبائی اسمبلیوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پلڈاٹ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب اسمبلی… Continue 23reading کس صوبائی اسمبلی کے ارکان سب سے زیادہ کم اسمبلی میں آتے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

سندھ اسمبلی میں سٹنگ آپریشن اتنا بھاری پڑے گا؟صحافیوں کے صبرکاپیمانہ لبریز،بائیکاٹ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2016

سندھ اسمبلی میں سٹنگ آپریشن اتنا بھاری پڑے گا؟صحافیوں کے صبرکاپیمانہ لبریز،بائیکاٹ کردیا

کراچی ( این این آئی ) سندھ اسمبلی کی کوریج کرنے والے صحافیوں نے پیر کو سندھ اسمبلی کی گیلری میں احتجاج کیا ۔ انہوں نے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے ، جن پر ’’ سکیورٹی کے نام پر تذلیل بند کرو ‘‘ اور دیگر نعرے درج تھے ۔ اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں سٹنگ آپریشن اتنا بھاری پڑے گا؟صحافیوں کے صبرکاپیمانہ لبریز،بائیکاٹ کردیا

ڈیم میں ذرا سی غلطی نے جان لے لی،اسلام آباد کا پروفیسر، بیوی اور بیٹے سمیت جاں بحق

datetime 20  جون‬‮  2016

ڈیم میں ذرا سی غلطی نے جان لے لی،اسلام آباد کا پروفیسر، بیوی اور بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)فتح جنگ شاہ پور ڈیم میں بچے کو بچاتے ہوئے میاں بیوی بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد میں کیمسٹری کے پروفیسر ثاقب ستار اپنی بیوی عابدہ ثاقب اور 7 سالہ بیٹے عبداللہ ثاقب کے ہمراہ شاہ پور ڈیم نہانے کیلئے گئے، پاؤں پھسلنے سے بچہ پانی میں چلا… Continue 23reading ڈیم میں ذرا سی غلطی نے جان لے لی،اسلام آباد کا پروفیسر، بیوی اور بیٹے سمیت جاں بحق

فیصل آباد میں افغان مہاجرین کن اہم عہدوں پر تعینات ہیں؟ انکشاف نے کھلبلی مچادی

datetime 20  جون‬‮  2016

فیصل آباد میں افغان مہاجرین کن اہم عہدوں پر تعینات ہیں؟ انکشاف نے کھلبلی مچادی

فیصل آباد (این این آئی) فیصل آباد میں افغان مہاجرین کے اہم سرکاری عہدوں پر نوکریاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے اور حساس ادارے کی رپورٹ پر اعلیٰ سطح پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کے ایک حساس ادارے نے رپورٹ دی ہے کہ الائیڈ ہسپتال فیصل… Continue 23reading فیصل آباد میں افغان مہاجرین کن اہم عہدوں پر تعینات ہیں؟ انکشاف نے کھلبلی مچادی

خواجہ آصف دھاندلی کیس‘ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2016

خواجہ آصف دھاندلی کیس‘ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے حلقہ این اے 110 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں نادرا کو بقیہ 26پولنگ اسٹیشنز کی فرانزک رپورٹ پیش کرنے اور الیکشن کمیشن کو 3پولنگ اسٹیشنز کا گمشدہ ریکارڈ تلاش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت جولائی کے چوتھے… Continue 23reading خواجہ آصف دھاندلی کیس‘ سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

جدہ سے لاہور پہنچے والے دو افرادسے ایسی چیز برآمد کہ فوراً گرفتار کر لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2016

جدہ سے لاہور پہنچے والے دو افرادسے ایسی چیز برآمد کہ فوراً گرفتار کر لیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر جد ہ سے آنے والے دوست کا استقبال کرنے کے لیے آئے شخص سے اے ایس ایف نے گولیوں سے بھراپستول بر آمد کرکے دونوں کو گرفتارکرلیا۔ایئر پورٹ سکیورٹی فورس نے نجی ایئرلائن کی جدہ سے آنیوالی پرواز سے مسافر محمد جواد کو اس وقت گرفتار کر… Continue 23reading جدہ سے لاہور پہنچے والے دو افرادسے ایسی چیز برآمد کہ فوراً گرفتار کر لیا گیا

نجی ایئر لائن کے 12 طیارے خطرناک‘ سیکورٹی رسک قرار

datetime 20  جون‬‮  2016

نجی ایئر لائن کے 12 طیارے خطرناک‘ سیکورٹی رسک قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سول ایوی ایشن حکام نے کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے نجی ایئر لائن کے 12 طیاروں کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا، سول ایوی ایشن حکام نے طیاروں کو 15 روز میں ٹھکانے لگانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، سول ایوی ایشن حکام کے مطابق نجی ایئر لائن کے 12 طیارے… Continue 23reading نجی ایئر لائن کے 12 طیارے خطرناک‘ سیکورٹی رسک قرار

انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی مکمل‘ چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آ گئی

datetime 20  جون‬‮  2016

انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی مکمل‘ چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی مکمل، چھوٹو گینگ سے تفتیش مکمل کر لی، تفصیل کے مطابق انٹیلی جنس اداروں نے چھوٹو گینگ کے اراکین سے تفتیش مکمل کرنے کے بعد گینگ کے اراکین کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ضرب آہن آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے چھوٹو گینگ کے… Continue 23reading انٹیلی جنس اداروں کی کارروائی مکمل‘ چھوٹو گینگ بارے بڑی خبر آ گئی

پاک افغان کشید گی ! افغان مہاجرین کو فوری طور پر پاکستان سے نکالا جائے، حکو مت سے بڑا مطالبہ

datetime 20  جون‬‮  2016

پاک افغان کشید گی ! افغان مہاجرین کو فوری طور پر پاکستان سے نکالا جائے، حکو مت سے بڑا مطالبہ

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک ) پشاور کے شہریوں اور تاجروں نے طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ افغان مہاجرین کو فوری طور پر پاکستان سے نکالا جاے اور افغانیوں کو اپنے ملک افغانستان واپس بھجوایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پشاور… Continue 23reading پاک افغان کشید گی ! افغان مہاجرین کو فوری طور پر پاکستان سے نکالا جائے، حکو مت سے بڑا مطالبہ