مسلم لیگ (ن) کے اندر فارورڈ بلاک ،رکن قومی اسمبلی جاوید اخلاص بھی بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی جاوید اخلاص نے مسلم لیگ (ن) کے اندر فارورڈ بلاک کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ 2016-17ء میں اراکین قومی اسمبلی کے حلقوں میں نئے ترقیاتی منصوبے بھی رکھے جائیں گے۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے اندر فارورڈ بلاک ،رکن قومی اسمبلی جاوید اخلاص بھی بول پڑے