اگر ملک ایک ماہ تک وزیراعظم کے بغیر چل سکتا ہے تو ایسے وزیراعظم کی کیا ضرورت ہے ٗبلاول بھٹو زر داری
بھمبر(این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر ملک ایک ماہ تک وزیراعظم کے بغیر چل سکتا ہے تو ایسے وزیراعظم کی کیا ضرورت ہے ٗ تخت شریف کا انداز حکمرانی بادشاہت والا ہے۔آزاد کشمیر، بھمبر میں پیپلزپارٹی کے جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو… Continue 23reading اگر ملک ایک ماہ تک وزیراعظم کے بغیر چل سکتا ہے تو ایسے وزیراعظم کی کیا ضرورت ہے ٗبلاول بھٹو زر داری