بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

انتہائی افسوسناک واقعہ ، عرب ملک میں کئی پاکستانی جاں بحق

datetime 30  جون‬‮  2016

انتہائی افسوسناک واقعہ ، عرب ملک میں کئی پاکستانی جاں بحق

کویت سٹی/اسلام آباد(آئی این پی )کویت کے شہر فروانیا میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 9پاکستانی جاں بحق ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو کویتی شہرفروانیا میں رہائشی عمارت میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں جھلس کر9پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق میاں چنوں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ ، عرب ملک میں کئی پاکستانی جاں بحق

پاک چین دوستی بڑی آزمائش میں کامیاب ، چین نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

datetime 30  جون‬‮  2016

پاک چین دوستی بڑی آزمائش میں کامیاب ، چین نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

سنکیانگ (نیوز ڈیسک) چینی حکومت کی دعوت پر پاکستان کا چار رکنی وفد رمضان کے دوران مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر مبینہ پابندی کی اطلاعات سے متعلق حقائق جاننے کے لیے چین کے مشرقی مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ کا دورہ کر رہا ہے۔پاکستان کی وزارت برائے مذہبی امور کے ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ… Continue 23reading پاک چین دوستی بڑی آزمائش میں کامیاب ، چین نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے

جمعتہ الوداع ،ٰآج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

datetime 30  جون‬‮  2016

جمعتہ الوداع ،ٰآج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

لاہور ( این این آئی)رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اختتام کی طرف رواں دواں ہے۔ آج (جمعہ کو) پورے ملک میں جمعتہ الوداع کا اہتمام انتہائی عقیدت و احترام سے کیا جائے گا۔ اس موقع پر ملک کی تمام بڑی مساجد میں رمضان کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی اس موقع پر جمعتہ الوداع… Continue 23reading جمعتہ الوداع ،ٰآج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

گوادر میں عالمی معیار کا ایئرپورٹ ، رقم کون دے گا ؟ ملک کا نام جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

datetime 30  جون‬‮  2016

گوادر میں عالمی معیار کا ایئرپورٹ ، رقم کون دے گا ؟ ملک کا نام جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو بریفنگ دی گئی ہے کہ گوادر میں عالمی معیار کے ایئرپورٹ کی تعمیر 26 کروڑ ڈالر سے مکمل ہوگی، یہ رقم چین فراہم کرے گا، 2017ء کے آخر تک ایران سے گوادر کیلئے 100 میگاواٹ اضافی بجلی دستیاب ہو گی۔ کمیٹی کا اجلاس… Continue 23reading گوادر میں عالمی معیار کا ایئرپورٹ ، رقم کون دے گا ؟ ملک کا نام جان کر آپ کا سر فخر سے بلند ہو جائے گا

حساس اداروں کی کارروائی ‘ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 30  جون‬‮  2016

حساس اداروں کی کارروائی ‘ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ایف سی اورحساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 15کلودھماکہ خیزمواد،8کلو گرام وزنی بم اوردوعدد راکٹ کے گولے برآمدکرکے قبضے میں لے لئے۔ایف سی حکام کے مطابق بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں موضع گورشانی میں ایف سی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 15کلو… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی ‘ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

فیصل مسجد میں محفلِ شبینہ کا آغاز

datetime 30  جون‬‮  2016

فیصل مسجد میں محفلِ شبینہ کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)فیصل مسجد میں 4روزہ محفلِ شبینہ کا آغاز( آج) جمعہ کو رات ساڑھے نو بجے ہو گا، رمضان المبارک کی 26ویں تا 29ویں شب پورا قرآن پاک مکمل کیا جائے گا۔ یہ بات ترجمان وزارتِ مذہبی امورنور زمان، جوائنٹ سیکرٹری (انتظامیہ) نے جاری بیان میں کہی۔ تفصیلات کے مطابق شبینہ میں… Continue 23reading فیصل مسجد میں محفلِ شبینہ کا آغاز

سرکاری ملازمین کے اربوں روپے ڈوبنے لگے،اہم انکشاف

datetime 30  جون‬‮  2016

سرکاری ملازمین کے اربوں روپے ڈوبنے لگے،اہم انکشاف

اسلام آباد( آن لائن ) وفاق کے غریب ملازمین کے چار ارب سے زائد کرپشن کی نذر ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے گزشتہ پانچ سال میں چار ارب روپے پر کوئی منافع حاصل نہیں کیا جاسکا ہے وفاقی ملازمین کے بینولنٹ فنڈ اور گروپ انشورنس کے چار ارب چار کروڑ روپے کی غیر سرکاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے اربوں روپے ڈوبنے لگے،اہم انکشاف

خطے کے وسیع تر مفاد میں یہ کام کرنا پڑے گا ، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک جواب

datetime 30  جون‬‮  2016

خطے کے وسیع تر مفاد میں یہ کام کرنا پڑے گا ، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک جواب

پشاور (آئی این پی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے خطے کے وسیع تر مفادمیں پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونا دونوں حکومتوں کی ذمہ داری ہے، اصل مسئلہ مہاجرین نہیں بلکہ غیر رجسٹرڈغیر ملکی ہیں… Continue 23reading خطے کے وسیع تر مفاد میں یہ کام کرنا پڑے گا ، پاکستان کا افغانستان کو دو ٹوک جواب

عید کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 30  جون‬‮  2016

عید کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شوال المکرم کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کا چاند 5 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے کیونکہ شوال المکرم کا چاند 4 جولائی کی صبح 4 بجے پیدا ہوجائے گا اور 5 جولائی 29 ویں روزے کی… Continue 23reading عید کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی