خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی گلالئی کیلئے دولتِ مشترکہ کایوتھ ایوارڈ
لندن(نیوز ڈیسک)پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں نوجوانوں خصوصاً لڑکیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی 28 سالہ گلالئی اسماعیل کو دولتِ مشترکہ کے یوتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔اس ایوارڈ کے لیے براعظم ایشیا سے بھارت سے دو اور سنگاپور اور پاکستان سے ایک ایک نوجوان شخصیت کو نامزد کیا گیا تھا جن… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی گلالئی کیلئے دولتِ مشترکہ کایوتھ ایوارڈ











































