پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

الطاف حسین نے سینیٹ انتخابات سے الگ ہونے کی دھمکی دیدی

datetime 10  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔لندن سے جاری بیان کے مطابق ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی پاکستان و لندن کے اراکین اور چیرمین و ڈپٹی چیرمین سینیٹ کے انتخاب کے سلسلے میں مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ اگر پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایم کیوایم کے پیش کردہ مطالبات پر مکمل عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی نہ کرائی گئی تو وہ رابطہ کمیٹی اور مذاکراتی کمیٹی کو اختیار دیتے ہیں کہ وہ انتخابی عمل سے الگ ہونے کا فیصلہ بھی کرسکتی ہیں۔واضح رہے کہ سینیٹ میں ایم کیو ایم کے ارکان کی تعداد 8 ہے جو چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…