منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے پاس بھارت کے مقابلے میں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں‘ امریکی تحقیقاتی ادارہ

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت سے کئی زیادہ ہتھیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی تحقیقاتی ادارے انٹرا ایکٹو انفوگرافک کی جانب سے جوہری ہتھیاروں بارے شائع کی جانے والی نئی کتاب میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس بھارت کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ ہتھیار ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور روس کے پاس پانچ پانچ ہزار جوہری ہتھیار موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فرانس کے پاس 300‘ چین کے پاس 250‘ برطانیہ کے پاس 225 اور اسرائیل کے پاس 80 جوہری ہتھیار ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے پاس 120 آٹومیٹک ہتھیار ہیں جن کی تعداد بھارت سے دس گنا زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…