ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی خصوصی ٹاسک فورس تشکیل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کی رپورٹ بارے تحقیقات کیلئے 3 رکنی خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے ، جسٹس (ر) غلام سرور کورائی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ترجمان سندھ کے مطابق وزیر اعلی قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز کی طرف سے ایک اجلاس… Continue 23reading ڈی جی رینجرز کی رپورٹ کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی خصوصی ٹاسک فورس تشکیل











































