جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

جنرل راحیل شریف کے دورہ میں اہم پیش رفت،روس نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2015

جنرل راحیل شریف کے دورہ میں اہم پیش رفت،روس نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

ماسکو(نیوزڈیسک)پاکستان اور روس کی عسکری قیادت نے دفاعی شعبے میں تعاون کے فروغ میں بھر پور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے تعلقات کو مزید وسعت دینے اور تعاون بڑھانے کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے ، روسی منتخب اسمبلی ڈوما کے چیئرمین نے آپریشن ضرب عضب کے دوران حاصل ہونیوالی کامیابیوں کو سراہتے… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے دورہ میں اہم پیش رفت،روس نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

پہلا روزہ کب ہوگا؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2015

پہلا روزہ کب ہوگا؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث یکم رمضان 19 جون بروز جمعہ کوہوگا۔رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا جس میں زونل کمیٹی کے اراکین، مختلف مکاتب فکر… Continue 23reading پہلا روزہ کب ہوگا؟مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

زرداری نواز ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟،اہم وفاقی وزیر نے اندر کی بات بتادی

datetime 17  جون‬‮  2015

زرداری نواز ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟،اہم وفاقی وزیر نے اندر کی بات بتادی

اسلام (نیوزڈیسک )وزیراطلاعات ونشریات ولوک ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ امیدہے کہ سابق صدر آصف زرداری اپنی باتوں کا مداوا کریں گے جب کہ ان کے بیان کے بعد وزیراعظم کا ان سے ملاقات موخر کرنا ضروری تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ… Continue 23reading زرداری نواز ملاقات کیوں منسوخ ہوئی؟،اہم وفاقی وزیر نے اندر کی بات بتادی

پیرس میں پاک فضائیہ کے ایرو بیٹکس دستے نے دھوم مچادی

datetime 17  جون‬‮  2015

پیرس میں پاک فضائیہ کے ایرو بیٹکس دستے نے دھوم مچادی

پیرس (نیوزڈیسک)پاک فضائیہ کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان کے لئے سرمایہ افتخار اس جہاز کے ناقابلِ یقین کرتب دیکھنے کے لئے موجود تھی۔حاضرین نے پاک فضائیہ کے ایرو بیٹکس دستے کی کارکردگی کو سراہا اور انہیں دل کھول کر داد دی۔ اپنے ہم عصر جنگی جہازوں میں JF-17تھنڈر کو ایک نمایاں حیثیت حاصل… Continue 23reading پیرس میں پاک فضائیہ کے ایرو بیٹکس دستے نے دھوم مچادی

”ایسے پارٹی سربر اہان بھی ہیں جو پارلیمنٹ کا رکن بننے کی اہلیت نہیں رکھتے “ سپریم کورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 17  جون‬‮  2015

”ایسے پارٹی سربر اہان بھی ہیں جو پارلیمنٹ کا رکن بننے کی اہلیت نہیں رکھتے “ سپریم کورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کے قیام کا معاملہ سنجیدہ ہے، ایسے پارٹی سربر اہان بھی ہیں جو پارلیمنٹ کا رکن بننے کی اہلیت نہیں رکھتے۔ بدھ کو چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں فل کورٹ اٹھارویں ،اکیسویں آئینی ترامیم… Continue 23reading ”ایسے پارٹی سربر اہان بھی ہیں جو پارلیمنٹ کا رکن بننے کی اہلیت نہیں رکھتے “ سپریم کورٹ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

خیبرپختونخواحکومت کو ہٹانے کی بازگشت،عمران خان آپے سے باہر

datetime 17  جون‬‮  2015

خیبرپختونخواحکومت کو ہٹانے کی بازگشت،عمران خان آپے سے باہر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یبرپختونخواحکومت کو ہٹانے کی بازگشت،عمران خان آپے سے باہر،حکومت کو سنگین دھمکی دیدی،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ دھاندلی پر خیبرپختوخوا کی حکومت کو ہٹایا تو پھر وفاق کو بھی ہٹانا پڑے گا، کے پی کے کی اپوزیشن پہلے نواز شریف سے تو استعفیٰ لے .نواز شریف اور زرداری… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کو ہٹانے کی بازگشت،عمران خان آپے سے باہر

نوازشریف کا زرداری کے فوج کیخلاف بیان پر باضابطہ ردعمل

datetime 17  جون‬‮  2015

نوازشریف کا زرداری کے فوج کیخلاف بیان پر باضابطہ ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آصف علی زرداری کے گذشتہ رووز کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فوج کے خلاف بیان بازی غیر مناسب رویہ ہے، حکومتاور فوج کے مابین ہم آہنگی ہی سے جمہوریت اور ملک مضبوط ہو رہا ہے. انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading نوازشریف کا زرداری کے فوج کیخلاف بیان پر باضابطہ ردعمل

زرداری گزشتہ چھ ماہ سے سخت پریشانی اور دباﺅ کا شکار تھے،موقع پا کر دل کی بھڑا س نکال دی

datetime 17  جون‬‮  2015

زرداری گزشتہ چھ ماہ سے سخت پریشانی اور دباﺅ کا شکار تھے،موقع پا کر دل کی بھڑا س نکال دی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو للکارنا ملک میں نئے سیاسی طوفان کا پیش خیمہ دکھائی دے رہا ہے ؟ سفارتی و سیاسی حلقے ٹھنڈے مزاج کے آصف زرداری کی گن گرج کو بد شگونی قرار دے رہے… Continue 23reading زرداری گزشتہ چھ ماہ سے سخت پریشانی اور دباﺅ کا شکار تھے،موقع پا کر دل کی بھڑا س نکال دی

اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کے تمام حصے مستفید ہوں گے،نواز شریف

datetime 17  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کے تمام حصے مستفید ہوں گے،نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کے تمام حصے مستفید ہوں گے ،پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں، بدھ کے روز یہاں وزیر اعظم سے گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملک میں امن… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کے تمام حصے مستفید ہوں گے،نواز شریف