منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

سابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی روانہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

سابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی روانہ

دبئی(نیوزڈیسک)سابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی روانہ ہوگئے، ان کا فی الحال پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ذرائع کے مطابق دبئی میں آصف زرداری سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے جس میں پیپلز پارٹی رہنماؤں کے خلاف جاری آپریشن پر بات ہوگی۔ آصف زرداری ڈاکٹر عاصم حسین کے ساتھ ایک ماہ قبل لندن… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری لندن سے دبئی روانہ

(ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

(ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے اور اس طرح وفاقی حکومت کے احکامات پر کارروائیاں خطرناک بات ہے۔لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور بختاور… Continue 23reading (ن) لیگ سندھ میں انتقامی کارروائیاں کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے

لندن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے۔اایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی جب کہ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ… Continue 23reading وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے

ڈاکٹر عاصم پر ایم کیو ایم کی حمایت کا الزام ہے، خورشید شاہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم پر ایم کیو ایم کی حمایت کا الزام ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم پر متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت کا الزام ہے، اگر ایسا ہے تو پہلے یہ ثابت کرنا ہوگا کہ متحدہ دہشت گرد ہے، پھر اس پر پابندی لگانی ہوگی۔ قائد حزب اختلاف خورشیدشاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان بہت سی چیزوں کوتوڑناچاہتےہیں،ہم چاہتےہیں… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم پر ایم کیو ایم کی حمایت کا الزام ہے، خورشید شاہ

فوجی عدالتوں نے مزید 5 دہشتگردوں کو سزائے موت سنا دی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

فوجی عدالتوں نے مزید 5 دہشتگردوں کو سزائے موت سنا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں میں 5 دہشت گردوں کو سزائے موت جبکہ ایک دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کی سزاو¿ں کی توثیق کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان نے بتایا کہ سزائے موت پانے والے دہشتگرد لاہور میں… Continue 23reading فوجی عدالتوں نے مزید 5 دہشتگردوں کو سزائے موت سنا دی

ایسٹ ترکستان موومنٹ کے شدت پسندوں کو ختم کر دیا،پاکستان

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

ایسٹ ترکستان موومنٹ کے شدت پسندوں کو ختم کر دیا،پاکستان

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسند تنظیم ایسٹ ترکستان موومنٹ کا مکمل طور پر ’خاتمہ‘ کر دیا گیا ہے۔صدر ممنون نے چین کے سرکاری دورے پر بیجنگ میں ہے جہاں انھوں نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔چین کا الزام ہے کہ سنکیان صوبے… Continue 23reading ایسٹ ترکستان موومنٹ کے شدت پسندوں کو ختم کر دیا،پاکستان

بہکاوے میں آکرآزادی کے نعرے لگانے والے اب سمجھدار ہوچکے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

بہکاوے میں آکرآزادی کے نعرے لگانے والے اب سمجھدار ہوچکے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کا کہنا ہے کہ کسی کے بہکانے پر آزادی کے نعرے لگانے والے لوگ اب سمجھدار ہوچکے ہیں۔چمن کے ایف سی کالج میں بوائز ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈ کا کہنا تھا کہ طالبعلم ہمارا صل… Continue 23reading بہکاوے میں آکرآزادی کے نعرے لگانے والے اب سمجھدار ہوچکے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل ناصرجنجوعہ

یوسف رضا گیلانی کی 9ویں مقدمے میں بھی حفاظتی ضمانت منظور

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

یوسف رضا گیلانی کی 9ویں مقدمے میں بھی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی نویں مقدمے میں بھی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔ عدالت نے انہیں ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ ان کی حفاظتی ضمانت سات روز کے لئے منظور کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم اور… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کی 9ویں مقدمے میں بھی حفاظتی ضمانت منظور

خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری ،15 دہشتگرد ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری ،15 دہشتگرد ہلاک

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری ،15 دہشتگرد ہلاک ، کارروائی میں 10 دہشتگردبھی زخمی ، کالعدم تنظیم کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ ، سکیورٹی ذرائع خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے موجود تھے جس کے باعث جیٹ طیاروں کی بھرپور کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کردیئے ۔ مزید پڑھئے: وزیراعظم… Continue 23reading خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری ،15 دہشتگرد ہلاک