پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر ایجنسی جیٹ طیاروں کی بمباری ،15 دہشتگرد ہلاک ، کارروائی میں 10 دہشتگردبھی زخمی ، کالعدم تنظیم کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ ، سکیورٹی ذرائع خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کے ٹھکانے موجود تھے جس کے باعث جیٹ طیاروں کی بھرپور کارروائی کی اور دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ کردیئے ۔
مزید پڑھئے: وزیراعظم نوازشریف آزاد کشمیر کے ضلع باغ پہنچ گئے