اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور تناؤ کا خاتمہ چاہتے ہیں کیونکہ یہ خطے کے تمام ممالک کے مفاد میں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں، امریکہ

آئل ٹینکرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

آئل ٹینکرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند

کراچی / لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت کی طرف سے سیلزٹیکس میں اضافے کے خلاف آئل ٹینکرز نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کر دی جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پراحتجاجی پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 4 ستمبر سے بینکوں سے لین دین… Continue 23reading آئل ٹینکرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی بند

مبینہ کرپشن ،یوسف رضا گیلانی نے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

مبینہ کرپشن ،یوسف رضا گیلانی نے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مبینہ کرپشن کے آٹھ مقدمات میں جاری وارنٹ گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے اور استدعا کی کہ حفاظتی ضمانت منظور کی جائے تاکہ ٹرائل کورٹ میں پیش ہوسکیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں مبینہ کرپشن کے 8… Continue 23reading مبینہ کرپشن ،یوسف رضا گیلانی نے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

بلیک میل نہ ہوں کرپشن کے خلاف ڈٹے رہیں، وزیراعظم کو شہباز اور نثار کا مشورہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بلیک میل نہ ہوں کرپشن کے خلاف ڈٹے رہیں، وزیراعظم کو شہباز اور نثار کا مشورہ

لندن(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں وزیراعلیٰ شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار سے فون پر رابطہ کیا اور سابق صدر آصف زرداری کے بیان سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤ ں نے وزیراعظم کو کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنے کا مشورہ دیا اور کراچی میں… Continue 23reading بلیک میل نہ ہوں کرپشن کے خلاف ڈٹے رہیں، وزیراعظم کو شہباز اور نثار کا مشورہ

بیک چینل ڈپلومیسی شروع،یوسف رضاگیلانی کی گرفتاری روک دی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

بیک چینل ڈپلومیسی شروع،یوسف رضاگیلانی کی گرفتاری روک دی گئی

لاہور(نیوزڈیسک) سابق صدر آصٖف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ حکومت نے آصٖف زرداری کو منانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی شروع کر دی اور پہلی کوشش کے طور پروفاقی حکومت نے ایف آئی اے کو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔یہ انکشاف ایک نجی… Continue 23reading بیک چینل ڈپلومیسی شروع،یوسف رضاگیلانی کی گرفتاری روک دی گئی

آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

datetime 31  اگست‬‮  2015

آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے پیٹر لیوائے اور جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی۔ امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی پیٹر لیوائے کے ہمراہ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور افغانستان میں امریکی سفیر مائیکل مکنلے بھی… Continue 23reading آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

سابق صدر آصف زرداری کا بیان کسی غلط فہمی کا نتیجہ ہے ،پرویز رشید

datetime 31  اگست‬‮  2015

سابق صدر آصف زرداری کا بیان کسی غلط فہمی کا نتیجہ ہے ،پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کا بیان کسی غلط فہمی کا نتیجہ ہے ، وزیراعظم نواز شریف نے نہ انتقامی سیاست کی ہے نہ کر رہے ہیں اور نہ کبھی کریں گے ، عمران خان انتخابات سے فرار کیلئے الیکشن کمیشن کے ارکان کے… Continue 23reading سابق صدر آصف زرداری کا بیان کسی غلط فہمی کا نتیجہ ہے ،پرویز رشید

آصف زرداری اورالطاف حسین کے درمیان ملاقات کرانے کی کوششیں ،رابطے

datetime 31  اگست‬‮  2015

آصف زرداری اورالطاف حسین کے درمیان ملاقات کرانے کی کوششیں ،رابطے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیرمین آصف علی زرداری اورایم کیوایم کے سربراہ الطاف حسین کے درمیان ملاقات کرانے کی کوشش کرائی جارہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس وقت دونوں جماعتوں کے رہنما رابطوں میں ہیں کہ یہ ملاقات طے پاجائے ۔واضح رہے کہ ایم کیوایم نے جب کراچی میں ہونے… Continue 23reading آصف زرداری اورالطاف حسین کے درمیان ملاقات کرانے کی کوششیں ،رابطے

آصف زرداری کابیان ،حکومت کامشاورتی اجلاس طلب ،جواب دینے کافیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

آصف زرداری کابیان ،حکومت کامشاورتی اجلاس طلب ،جواب دینے کافیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے بارے میں بیان کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے بھی پیپلزپارٹی کوجواب دینے کے لئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیاہے جس میں مشاورت کے بعد پیپلزپارٹی کوحتمی جواب دیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی پیپلزپارٹی… Continue 23reading آصف زرداری کابیان ،حکومت کامشاورتی اجلاس طلب ،جواب دینے کافیصلہ