اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سندھ میں گرفتاریاں ، پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف میدان میں آنے کیلئے تیار

datetime 31  اگست‬‮  2015

سندھ میں گرفتاریاں ، پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف میدان میں آنے کیلئے تیار

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کی حکومت سے سخت نالاں ہے۔ سندھ میں رہنماؤں کی گرفتاریوں پر پیپلز پارٹی نے مفاہمتی سیاست کو خیر باد کہہ کر حکومت کے خلاف میدان میں آنے کیلئے تیاری کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے… Continue 23reading سندھ میں گرفتاریاں ، پیپلز پارٹی حکومت کیخلاف میدان میں آنے کیلئے تیار

لاہور ہائیکورٹ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد کر دی

datetime 31  اگست‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد کر دی

لاہو(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر لاہور ہائیکورٹ نے پابندی عائد کردی۔ جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں لاہورہائیکورٹ کے فل بنچ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ الطاف… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے الطاف حسین کی ریاست کے خلاف تقاریر پر پابندی عائد کر دی

آصف علی زرداری نے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی،جانیئے لندن سے جاری بیان کی مکمل رپورٹ میں

datetime 31  اگست‬‮  2015

آصف علی زرداری نے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی،جانیئے لندن سے جاری بیان کی مکمل رپورٹ میں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے رہنماوں کےخلاف کارروائیوں کی تمام تر ذمہ داری نواز شریف پر ڈالتے ہو ئے کہا ہے کہ نواز شریف 1990ءکی دہائی کی سیاست دہرا رہے ہیں، ہم نے 2013ءکے عام انتخابات کو جمہوریت کی خاطر تسلیم کیا حالانکہ وہ آراوز کے… Continue 23reading آصف علی زرداری نے ایسا کیا کہا کہ حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی،جانیئے لندن سے جاری بیان کی مکمل رپورٹ میں

انداز بدل گئے،تلخیاں سامنے آگئیں،حکومت کاآصف زرداری کے بیان پرردعمل سامنے آگیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

انداز بدل گئے،تلخیاں سامنے آگئیں،حکومت کاآصف زرداری کے بیان پرردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انداز بدل گئے،تلخیاں سامنے آگئیں،حکومت کاآصف زرداری کے بیان پرردعمل سامنے آگیا-وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید نے کہاہے کہ نوازشریف اوربے نظیرنے میثاق جمہوریت پردستخط کرکے 90کی دھائی کی سیاست کودفن کردیاتھا۔انہوں نے آصف علی زرداری کے بیان پردرعمل میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف انتقام کی سیاست پریقین نہیں رکھتے ہیں ۔انہوں… Continue 23reading انداز بدل گئے،تلخیاں سامنے آگئیں،حکومت کاآصف زرداری کے بیان پرردعمل سامنے آگیا

آصف زرداری کا موجودہ حالات کے تناظر میں جلد وطن واپسی کا امکان ‘ ذرائع

datetime 31  اگست‬‮  2015

آصف زرداری کا موجودہ حالات کے تناظر میں جلد وطن واپسی کا امکان ‘ ذرائع

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کا موجودہ حالات کے تناظر میں جلد وطن واپسی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری ،سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امین فہیم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد پیپلزپارٹی نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے… Continue 23reading آصف زرداری کا موجودہ حالات کے تناظر میں جلد وطن واپسی کا امکان ‘ ذرائع

تحریک انصاف نے 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا باقاعدہ اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف نے 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا باقاعدہ اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 4 ستمبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے. پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فیصل جاوید عباسی نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر 4 ستمبر کو پی ٹی آئی کے جلسے کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا… Continue 23reading تحریک انصاف نے 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا باقاعدہ اعلان کردیا

استعفیٰ نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران کا واضح اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2015

استعفیٰ نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران کا واضح اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر واضح کردیا ہے کہ ان کا کردار صاف ہے اس لئے وہ کسی بھی صورت استعفیٰ نہیں دیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کے ممبران کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی… Continue 23reading استعفیٰ نہیں دیں گے، الیکشن کمیشن ممبران کا واضح اعلان

پاکستان کو اس بار بھی ’ڈو مور‘ کا پیغام دیا گیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان کو اس بار بھی ’ڈو مور‘ کا پیغام دیا گیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا کے مطابق سوزن رائس نے پاکستانی سیاسی اور عسکری قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کرے۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق ، صدر اوباما کی مشیر سوزن رائس نے اتوار کو پاکستانی عسکری اور سیاسی… Continue 23reading پاکستان کو اس بار بھی ’ڈو مور‘ کا پیغام دیا گیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گمشدگی پراقوام متحدہ کا نوٹس

datetime 31  اگست‬‮  2015

ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گمشدگی پراقوام متحدہ کا نوٹس

لندن(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کراچی میں جاری آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے کارکنوں کی گمشدگی کا نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں حکومت پاکستان سے جواب طلب کرلیا ہے۔رپورٹ میں رینجرز اورقانون نافذ کرنے والے دیگراداروں کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان پر گرفتاریوں، حراست کے دوران بہیمانہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گمشدگی پراقوام متحدہ کا نوٹس