اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارت امن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ،چوہدری نثار

datetime 28  اگست‬‮  2015

بھارت امن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ،چوہدری نثار

لند ن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ پاکستان اوربرطانیہ کے تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کووسعت دینے کاخواہاں ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے جمعہ کے روز برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈسے ملاقات کی ،اس موقع پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشمنراور… Continue 23reading بھارت امن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ،چوہدری نثار

فوجی اور سیاسی قیادت کے تعلقات ایک بار پھر کشیدہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

فوجی اور سیاسی قیادت کے تعلقات ایک بار پھر کشیدہ

لاہور( نیوز ڈیسک ) چودھری نثار علی خان کا یہ کہنا کہ سول ملٹری تعلقات مثالی ہیں ، یہ تاثر سو فیصد درست نہیں ۔یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ فوج اور سیاستدانوں کے تعلقات میں سب اچھا نہیں ہے ۔تقریباً ہر سطح پر یہ تاثر جڑ پکڑ رہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب… Continue 23reading فوجی اور سیاسی قیادت کے تعلقات ایک بار پھر کشیدہ

این اے122، این اے154،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان ،ن لیگ کا حیرت انگیز فیصلہ

datetime 28  اگست‬‮  2015

این اے122، این اے154،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان ،ن لیگ کا حیرت انگیز فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان ،ن لیگ کا صدیق بلوچ کے بیٹے کو میدان میں لانے کاحیرت انگیز فیصلہ- این اے 122اور این اے 154میں ضمنی الیکشن 11اکتوبر کو کروائے جائیں گے ، سمری چیف الیکشن کمشنر کو ارسال کردی گئی ، نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کے… Continue 23reading این اے122، این اے154،الیکشن کمیشن کاحتمی اعلان ،ن لیگ کا حیرت انگیز فیصلہ

بزدل بھارتی فوج۔مقاصد سے آگاہ ہیں۔آرمی چیف برس پڑے

datetime 28  اگست‬‮  2015

بزدل بھارتی فوج۔مقاصد سے آگاہ ہیں۔آرمی چیف برس پڑے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنر ل راحیل شریف نے کہاہے کہ سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں اور ملک میں دہشتگردی کے پیچھے بھارتی مقاصد سے بخوبی آگاہ ہیں . بھارتی افواج کی جانب سے سول اورشہری آبادی پر کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور غیر پیشہ ورانہ فعل ہے۔ جمعہ کو آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading بزدل بھارتی فوج۔مقاصد سے آگاہ ہیں۔آرمی چیف برس پڑے

وزیر اعظم سے حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

datetime 28  اگست‬‮  2015

وزیر اعظم سے حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)ہمیشہ عوام کی عدالت میں جانے کو ترجیح دیتی ہے وزیراعظم محمد نواز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور نے ملاقات کی جس میں قومی اہمیت سے متعلق امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading وزیر اعظم سے حاجی غلام احمد بلور کی ملاقات

عمران میں جرت ہے تو وہ خودایاز صادق کے مقابلہ میں اتریں،خواجہ آصف

datetime 28  اگست‬‮  2015

عمران میں جرت ہے تو وہ خودایاز صادق کے مقابلہ میں اتریں،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے نوازشریف سے این اے 122میں الیکشن لڑنے کے مطالبہ کو لغو اور بے سروپاقراردیدیا۔سوشل میڈیا پر پیغام میں انہوں نے کہا کہ عمران خان میں جرت ہے تو وہ خود اب بھی سردار ایاز صادق کے مقابلہ میں… Continue 23reading عمران میں جرت ہے تو وہ خودایاز صادق کے مقابلہ میں اتریں،خواجہ آصف

ضمنی انتخاب، این اے 122سے ایاز صادق دوبارہ الیکشن لڑیں گے

datetime 28  اگست‬‮  2015

ضمنی انتخاب، این اے 122سے ایاز صادق دوبارہ الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف سے سابق رکن قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات ، الیکشن ٹربیونل کے فیصلے اور ضمنی الیکشن سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئندہ کے لائحہ عمل طے کر نے کیلئے حکمت عملی پر بھی غورکیا گیا ہے نواز… Continue 23reading ضمنی انتخاب، این اے 122سے ایاز صادق دوبارہ الیکشن لڑیں گے

کاظم ملک ، رانا زاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنا قابل مذمت ہے ، عمران خان

datetime 28  اگست‬‮  2015

کاظم ملک ، رانا زاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنا قابل مذمت ہے ، عمران خان

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جسٹس(ر) کاظم علی ملک نے مسلم لیگ (ن) کے حق میں تیس فیصلے دئیے۔ مسلم لیگ (ن) کو فیصلے حق میں دینے پر کاظم ملک بہت اچھے لگتے تھے۔ ن لیگ نے الیکشن ٹربیونل جج کے بارے میں تعصب کا مظاہرہ… Continue 23reading کاظم ملک ، رانا زاہد کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنا قابل مذمت ہے ، عمران خان

داعش کالعدم قرار،وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2015

داعش کالعدم قرار،وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے داعش کوکالعدم قراردیدیاوزارت داخلہ نے اس بارے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش پرپابندی انٹی ٹیریرازم ایکٹ کی سیکشن گیارہ کے تحت عائدکی گئی اوراس سلسلے میں تمام اداروں کوبھی اگاہ کردیاگیا،داعش اوراس کے مختلف ناموں سے بنائی گئی تنظیم پرپابندی ہوگی وزارت داخلہ کاکہناہے کہ داعش کوپاکستان میں کسی… Continue 23reading داعش کالعدم قرار،وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا