اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2015

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ارکان پر استعفوں کے لئے بڑھتے دباو کی وجہ سے چیف الیکشن کمشنر نے آج الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں عمران خان کے تمام الزامات اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا۔عمران خان… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

ا یف آ ئی اے نے 35 ارب کی گولڈ منی لانڈرنگ کی دوبارہ تحقیقات شروع کردی

datetime 31  اگست‬‮  2015

ا یف آ ئی اے نے 35 ارب کی گولڈ منی لانڈرنگ کی دوبارہ تحقیقات شروع کردی

کراچی(نیوز ڈیسک)کسٹم حکام کی تفتیش میں منی لانڈرنگ کرنے والے ملزمان کی نشاندہی کے بعد ایف آئی اے نے بھی 2014 میں کی جانے والی اپنی ہی انکوائری دوبارہ کھولنے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے 19 اگست 2015 کو آل پاکستان جیم مرچنٹس اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کوارسال کردہ خط میں… Continue 23reading ا یف آ ئی اے نے 35 ارب کی گولڈ منی لانڈرنگ کی دوبارہ تحقیقات شروع کردی

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے مغربی طاقتیں سرگرم

datetime 31  اگست‬‮  2015

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے مغربی طاقتیں سرگرم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے مغربی طاقتیں سرگرم

کراچی میں رات بھر پولیس آپریشن ،5ملزمان ہلاک اور 15 گرفتار

datetime 31  اگست‬‮  2015

کراچی میں رات بھر پولیس آپریشن ،5ملزمان ہلاک اور 15 گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیوں میں 5ملزمان ہلاک، جبکہ 1ملزم سمیت 15افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق رضویہ کے علاقے میں لیاری ندی کے قریب ذرائع کی اطلاع پر پولیس پہنچی، تو وہاں پر موجود 2ملزمان نے فائرنگ شروع کردی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ… Continue 23reading کراچی میں رات بھر پولیس آپریشن ،5ملزمان ہلاک اور 15 گرفتار

سعودی عرب میں المناک سانحہ،جاںبحق ہونیوالوں کی تعداد11 ،زخمی 200 سے زائدہوگئے

datetime 30  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں المناک سانحہ،جاںبحق ہونیوالوں کی تعداد11 ،زخمی 200 سے زائدہوگئے

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں المناک سانحہ،جاںبحق ہونیوالوں کی تعداد11 ،زخمی 200 سے زائدہوگئے،اوورسیزپاکستانیوں کے اہل خانہ شدید ترین پریشانی کاشکار،سعودی عرب میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور 200 سے زائد جھلس گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر خوبار میں ا?ئل فیلڈ کی رہائشی عمارت کے… Continue 23reading سعودی عرب میں المناک سانحہ،جاںبحق ہونیوالوں کی تعداد11 ،زخمی 200 سے زائدہوگئے

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،غیرمعمولی پیش رفت،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کاکراچی میں اکٹھ

datetime 30  اگست‬‮  2015

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،غیرمعمولی پیش رفت،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کاکراچی میں اکٹھ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اتوارکواپنی ہمشیرہ کے ہمراہ خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے جبکہ سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور بھی کراچی پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دورہ اسلام آباد کے بعد اپنی بہن کے ہمرا کراچی پہنچ گئے، انہوں نے اسلام… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری،غیرمعمولی پیش رفت،پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کاکراچی میں اکٹھ

پاکستان میں ’را‘ کی مداخلت کے ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

datetime 30  اگست‬‮  2015

پاکستان میں ’را‘ کی مداخلت کے ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ کے بھارتی جارحیت سے متاثرہ گاؤں کندن پور کا دورہ، کہتے ہیں کہ پاکستان میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ مداخلت کر رہی ہے۔ امریکی مشیر سوزن رائس کو ثبوت کے ساتھ بات بتا دی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف سیالکوٹ میں بھارتی جارحیت کا نشانہ بننے… Continue 23reading پاکستان میں ’را‘ کی مداخلت کے ثبوت امریکا کو دیدیے: خواجہ آصف

خیبر پختونخوا : تحریک انصاف نے 9 ،جماعت اسلامی نے 4 اضلاع میں حکومت بنا لی

datetime 30  اگست‬‮  2015

خیبر پختونخوا : تحریک انصاف نے 9 ،جماعت اسلامی نے 4 اضلاع میں حکومت بنا لی

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے بائیس اضلاع سے ضلع ناظمین کے انتخابی نتائج آگئے۔ تحریک انصاف نے نو اضلاع میں ناظم کی سیٹیں جیت کر میدان مار لیا۔ جماعت اسلامی کے چار امیدوار ضلعی ناظم بن گئے۔ضلعی حکمرانوں کے انتخابات میں تحریک انصاف نے 9 اضلاع میں ناظم کی سیٹیں جیت کر میدان مار لیا… Continue 23reading خیبر پختونخوا : تحریک انصاف نے 9 ،جماعت اسلامی نے 4 اضلاع میں حکومت بنا لی

را ایجنٹ کی نشاندہی پر واہگہ سے مزید چار افراد گرفتار

datetime 30  اگست‬‮  2015

را ایجنٹ کی نشاندہی پر واہگہ سے مزید چار افراد گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)را ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار الیاس کی نشاندہی پر سیکیورٹی اداروں کی واہگہ کے علاقے میں کارروائی ، مزید چار افراد کو دھر لیا گیا۔ چند روز قبل را ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار الیاس عرف پرویز سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم… Continue 23reading را ایجنٹ کی نشاندہی پر واہگہ سے مزید چار افراد گرفتار